خطاب مولانا علامہ شبیر احمد عثمانی
۳۳ ویں سالانہ عالمی ختم نبوت کانفرنس
مرکز ختم نبوت، جامعہ عثمانیہ، مسلم کالونی، چناب نگر، ضلع چنیوٹ میں منعقد ہونے والی 33ویں سالانہ عالمی ختم نبوت کانفرنس میں ممتاز عالم دین مولانا علامہ شبیر احمد عثمانی نے نہایت مؤثر انداز میں خطاب فرمایا۔
اس کانفرنس کا مقصد عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ اور قادیانیت کے خلاف شعور بیدار کرنا ہے۔
مزید ایمان افروز ویڈیوز کے لیے ہمارا چینل ضرور سبسکرائب کریں۔
جزاک اللہ خیر!
خطاب مولانا علامہ شبیر احمد عثمانی
1 / 1