Sadae Khatmenabuwat
Sadae Khatmenabuwat
Latest Articles
Search Articles
قیام پاکستان میں علماء کا کردار
تحریر: مولانا قاری محمد سلمان عثمانی1857ء کی جنگ آزادی میں شیخ المشائخ حضرت امداد اللہ مہاجر مکیؒحجۃ الاسلام مولانا محمدقاسم نانوتویؒاور قطب العالم مولانا رشید احمد گنگوہی ؒنے جہادبالسیف میں زبردست حصہ لیا، تاکہ مسلمان انگریزوں کی غلامی سے نجات حاصل کرسکیں ان کے کئی رفقاء نے جام شہادت نوش فرمایا۔مولانا نانوتویؒخود زخمی ہوئے حضرت […]
Read Moreقانون توہین رسالت ﷺاور اس کے خلاف ہونے والی سازشوں کا جائزہ
مولانا قاری محمد سلمان عثمانیاسلام دشمن قوتوں کو اس حقیقت کا بخوبی شعور ادراک ہے جب تک مسلمانوں کے قلوب میں عشق رسولﷺ اور ان کی گردنوں میں غلامی رسولﷺکا طوق موجود ہے ان کی گردنوں میں کسی استعمار، سامراج کی غلامی کا پٹہ آسکتا ہے نہ ہی انہیں محکوم و غلام بنایا جا سکتا […]
Read Moreعقیدہ ختم نبوت کیا ہے؟
مولانا قاری محمد سلمان عثمانیاللہ رب العزت نے نبوت کی ابتداء سیدنا آدم علیہ السلام سے فرمائی او راس کی انتہا محمد عربی ﷺکی ذات اقدس پر فرمائی۔ آنحضرت ﷺپر نبوت ختم ہو گئی۔ آپ ﷺ آخر الانبیاء ہیں، آپﷺ کے بعد کسی کو نبی نہ بنایا جائے گا۔ اس عقیدہ کو شریعت کی اصطلاح […]
Read Moreسات ستمبر یوم ختم نبوت،امت مسلمہ کیلئے ایک تاریخی دن ……جب قادیانیوں کوپارلیمنٹ میں شکست ہو ئی
Read Moreحضرت پیر مہر علی شاہ گولڑوی رحمۃ اللہ علیہ…… شخصیت و کردارو خدمات
مولانا قاری محمد سلما ن عثمانیحضرت پیر مہر علی شاہ گولڑویؒ کا شمار ان نابغہ روزگار ہستیوں میں ہوتا ہے،جن کی گرانقدر خدمات ناقابل فراموش ہیں، آپ علم و عرفان اور شریعت و طریقت، دونوں میں اعلیٰ درجے پر فائز تھے اللہ نے انہیں تحفظ ختم نبوت اور فتنہ قادیانیت کی سرکوبی کے لیے خاص […]
Read Moreتحفظ ختم نبوت و ناموس رسالتؐ میں خواتین کا کردار
مولانا قاری محمد سلمان عثمانی اللہ رب العزت نے نبوت کی ابتداء سیدنا آدم علیہ السلام سے فرمائی او راس کی انتہا محمد عربی ﷺکی ذات اقدس پر فرمائی۔ آنحضرت ﷺپر نبوت ختم ہو گئی۔ آپ ﷺ آخر الانبیاء ہیں، آپﷺ کے بعد کسی کو نبی نہ بنایا جائے گا۔ اس عقیدہ کو شریعت کی […]
Read Moreتحریک ختم نبوت 1953،پس منظر
مولاناقاری محمد سلمان عثمانیتحریک ختم نبوت 1953ء میں لاہور، لائل پور (فیصل آباد) گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ساہیوال،سرگودہا، راولپنڈی اور دوسرے تمام شہروں اور قصبوں کی حالت یہ تھی کہ رضاکار اپنے اپنے بھرتی کے مراکز پر آتے، جسم پر بڑی دلیری سے زخم لگاتے اور خون سے حلف نامے پر دستخط یا انگوٹھا ثبت کر دیتے […]
Read Moreاسلامی تعلیمات سے دور نوجوان نسل
مولانا قاری محمد سلمان عثمانیمعاشرت اور اخلاقیات دین اسلام کی بنیاد ہیں اسلامی تعلیمات میں اخلاقیات کی اہمیت پر بہت زور دیا گیا ہے کیونکہ انسانی اخلاقیات پر ہی پُر سکون معاشرے کا انحصار ہے، پُر سکون معاشرہ بنانے اور سنوارنے میں اخلاق کو نمایاں حیثیت حاصل ہے، اخلاق دنیا کے ہر معاشرے کا مشترکہ […]
Read More