مرکز ختم نبوت جامعہ عثمانیہ ختم نبوت
مرکز ختم نبوت جامعہ عثمانیہ ختم نبوت (رجسٹرڈ)مسلم کالونی چناب نگر ضلع چنیوٹ ملحق وفاق المدارس العربیہ پاکستان دینی و عصری تعلیم میں مصروف عمل
بدعا فضیلتہ: الشیخ،مرشد کامل،حضرت مولانا عبدالحفیظ مکی رحمتہ اللہ علیہ
بانی مجاہد ختم نبوت حضرت مولانا قاری شبیر احمد عثمانی، چیف ایڈیٹرماہنامہ ”صدائے ختم نبوت“چناب نگر
خصوصیات
مرکز ختم نبوت جامعہ عثمانیہ ختم نبوت چناب نگرمیں قائم خالصتاً ایک دینی ادارہ ہے،جو ایک طویل عرصہ سے دینی و عصری تعلیم میں و خدمت دین میں مصروف عمل ہے،ہر دینی ادارہ کی ضرورت و افادیت مسلمہ حقیقت ہے،لیکن چناب نگرسابقہ (ربوہ)میں قائم کردہ ادارہ کی ضرورت واہمیت دو چند ہے،جس کی وجہ یہ ہے کہ چناب نگر قادیانی ہیڈ کوارٹر اور دوسرا اسرائیل تصور کیا جا تا ہے،جہاں منکرین ختم نبوت اسلام دشمن قوتوں کے آلہئ کار قادیانی صیہونی و سامراجی قوتوں کے بل بوتے اور ان کی اشیر باد سے تعلیمی و رفاہی اداروں کو چلا رہے ہیں اور اس کے ذریعے سادہ لوح مسلمانوں کے ایمانوں کو برباد کرتے ہیں،جامعہ عثمانیہ ختم نبوت (رجسٹرڈ)مسلم کالونی چناب نگر اس گئے گزرے دور و بے سروسامانی کے عالم میں عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے ساتھ سادہ لوح مسلمانوں کے ایمانوں کو بچا رہے ہیں اور غریب و نادار مسلمان بچوں و بچیوں کی دینی و عصری علوم کی مفت تعلیم دے رہے ہیں، خواتین کیلئے قائم کردہ ادارہ جامعہ فاطمۃ الزہراؓ للبنات بھی اسی ادارہ کی شاخ ہے،نیز چناب نگر سے شائع ہو نے والا مسلمانوں کا پہلامذہبی جریدہ ماہنامہ ”صدائے ختم نبوت“بھی ادارہ ہٰذا کا ترجمان ہے،اس کے علا وہ دارہ ہٰذا میں قائم ختم نبوت اسلامک سنٹرمیں اسکول،کالج،یونیورسٹی و مدارس اور 8سال کی عمر سے لیکر 15سال تک کی عمر کے بچوں کیلئے ہفتہ وار ختم نبوت کورس بھی منعقد کرائے جا رہے ہیں
اپیل ادارہ ہٰذا میں تعمیراتی کام بھی جا ری ہے،مخیرحضرات اپنا اور اپنے والدین کا گھر جنت میں بنانے کیلئے چناب نگر میں قائم اس ادارہ کیلئے،زکوٰۃ، صدقات، عطیات، عشر،فطرانہ،نقدی و سامان دونوں صورتوں میں تعاون فرما کر ختم نبوت دوستی کا ثبوت دیں،اللہ رب العزت آپ کے کاروبار،رزق میں برکتیں نصیب فرمائے اور قیامت والے دن رسول اللہ ﷺ کی شفاعت کا ذریعہ بنائے،آمین
الداعی الی الخیر
مولانا صاحبزادہ قاری محمد سلمان عثمانی،ناظم جامعہ عثمانیہ ختم نبوت مسلم کالونی چناب نگر ضلع چنیوٹ
0321-7701629 📞
["sc_embed_player fileurl=”https://drive.google.com/file/d/18YWRe3RHNGrUcT8ma4vlY-jOmQpGDi2T/view?usp=drive_link]