
عقیدہ ختم نبوت کی ضرورت و اہمیت
What's in this book?
حکم خداوندی ہے ” ہم نے رسول بھیجے جو خوشخبری سنانے والے تھے اور ڈرانے والے تھے تاکہ پیغمبروں کے آنے کے بعد لوگوں کے لیے اللہ پر کوئی حجت باقی نہ رہے اور اللہ زبردست حکمت والا ہے ” ۔ اللہ تعالی نے ہر قوم کی طرف نبی بھیجا جس نے عذاب الہی سے ڈرانے کے ساتھ ساتھ نبی آخر الزماں حضرت محمد صلى الله عليه وسلم کی بشارت دیتے ہوئے ان پر ایمان لانے کا حکم دیا۔ اور اللہ تعالی نے میثاق انبیا کے ذریعہ آنے والے نبی کی مدد کو فرض قرار دیا
Related Books



