
اجرائے نبوت پر قادیانی مستدلات کا تحقیقی جائزہ
What's in this book?
موضوع کا تعارف
ختم نبوت کا عقیدہ اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے، یعنی آنحضرت صلى الله عليه وسلم کے ایام پر ہر قسم کی نبوت اور وحی کا اختتام ہے۔ دنیا میں ہر کام کی ایک ابتدا ہوتی ہے اور ایک انتہا۔۔ سلسلہ نبوت کی ابتد سید نا حضرت آدم سے ہوئی اور اس کی انتہا حضرت محمد صلى الله عليه وسلم پر ہوئی ، اس عقیدہ کو عقید و ختم نبوت سے موسوم کیا جاتا ہے کروڑوں اربوں مسلمان اس عقیدہ پر کار بند ہیں۔ یہ امت مسلمہ کا اجماعی عقیدہ ہے۔ اس عقیدہ کا انکار گویا قرآن وحدیث کا انکار ہے۔
Related Books



