True concept of Khatm e Nabuwat from Holy QuranArticles – English
Top bar

قیام پاکستان میں علماء دیوبند کا کردار

محمد شرف علی صاحب

What's in this book?

تحریک آزادی کی داستان انتہائی خونچکاں ، دل دوز و جگر سوز ہے، تحریک آزادی کے مجاہدین کی فہرست طویل ہے، چند اوراق میں جس کا احاطہ بہت مشکل ہے، کیونکہ

"دو چار سے دنیا واقف ہے، گمنام نہ جانے کتنے ہیں۔

اس تحریک میں طبقے ، فریق اور مسلک و مذہب کی ہر قسم کی تفریق اور آپسی اختلافات بالائے طاق رکھ کر عوام و خواص، چھوٹوں اور بڑوں نے سیاسی و دینی مقتد ایان امت اور پیشوایان قوم نے بھر پور حصہ لیا، تمام اسلامیان ہند نے تن من دھن کی بازی لگا کر اس ملک پاک کو حاصل کیا۔