خطاب مولانا مفتی ظہیر احمد ظہیر
۳۳ ویں سالانہ عالمی ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد مرکز ختم نبوت، جامعہ عثمانیہ، مسلم کالونی، چناب نگر، ضلع چنیوٹ میں کیا گیا۔
اس عظیم الشان کانفرنس میں مولانا مفتی ظہیر احمد ظہیر نے خطاب فرمایا۔
ختم نبوت کے تحفظ اور ناموس رسالت کے لیے کی جانے والی یہ کاوش امت مسلمہ کے لیے ایک پیغام ہے کہ وہ اس عقیدے پر مضبوطی سے قائم رہیں۔
یہ ویڈیو اسی ایمان افروز خطاب کا مکمل ریکارڈ ہے۔
📍 مقام: جامعہ عثمانیہ، مرکز ختم نبوت، چناب نگر
خطاب مولانا مفتی ظہیر احمد ظہیر
1 / 1