True concept of Khatm e Nabuwat from Holy QuranArticles – English
Top bar
-->

خطاب علامہ ناصر مدنی

جولائی 31, 2025 Khatme Nabuwwat SAW

۳۳ویں سالانہ عالمی ختم نبوت کانفرنس
مرکز ختم نبوت، جامعہ عثمانیہ، مسلم کالونی، چناب نگر، ضلع چنیوٹ میں ہونے والی عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس 2023 میں مشہور و معروف عالم دین علامہ ناصر مدنی صاحب نے خطاب فرمایا۔

یہ کانفرنس ہر سال عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ اور امت کو قادیانی فتنہ سے آگاہی دلانے کے لیے منعقد کی جاتی ہے۔ علامہ صاحب کا خطاب نہایت پراثر اور علم و بصیرت سے بھرپور تھا۔

📺 مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے ویڈیو پلے کریں۔
👍 مزید ایمان افروز ویڈیوز کے لیے ہمارا چینل ضرور سبسکرائب کریں۔
جزاک اللہ خیر!

خطاب علامہ ناصر مدنی

1 / 1