تفسیر حقانی کی روشنی میں سورہ احزاب کا خلاصہ
یہ مواد کیا بیان کرتا ہے؟
قرآن مجید اللہ کی آخری کتاب ہے جسے اس نے دنیا کے لیے رہنما بنا کر بھیجا ہےاس کے کچھ الفاظ مجمل اور کچھ مطلق ہیں جن کی تشریح و توضیح کےلیے نبی کریم صلى الله عليه وسلم کو منتخب فرمایا قرآن مجیدکی وضاحت وہی بیان کر سکتا ہےجس پر یہ نازل ہوا_اس لیے صحابہ کرام کبھی بھی اپنی طر ف سے قرآن کی تشر یح نہیں کرتے تھے_اور اگر کسی چیز کی سمجھ نہ آتی تو خاموشی اختیار کر لیتے_
متعلقہ مواد
